مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 15 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 65 پیسے اضافے کی منظوری دیدی ہے۔ اطلاعات کے مطابق پاکستانی حکومت نے عوام پر ایک بار پھر مہنگائی کی بجلی گرا دی ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 15 پیسے اضافہ کردیا گیا ہے جب کہ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 65 پیسے اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا۔
پاکستانی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 15 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 65 پیسے اضافے کی منظوری دیدی ہے۔
News ID 1892592
آپ کا تبصرہ